KIDS AND ADULTS
پانچ سال کا تجربہ
1500 گھنٹے آن لائن ٹیچنگ مہارت
ماسٹرز ڈگری+ کولیفائیڈ اردو سپیکر
کلاسز کو اس رفتار سے دیا جاتاہے جو طالب علم کے لئے مناسب ہو
آپ پہلے سبق سے اردو بولنے لگے گے ،میں اس کی ضمانت دیتی ہوں ۔
میرے اسباق آپ کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گے ۔
اس کورس کی سب سے منفرد بات یہ ہے کہ آپ کو زبانی کلامی جملے یاد کرنے کا نہیں کہا جائے گا بلکہ آپ کو آسان گرائمر کے اصولوں کے تحت جملہ بنا نا ،بولنا اور لکھنا سیکھایا جائے گا
کورس طالب علم اور ان کی انفرادی ضرورت کے مطابق ہوگا۔
اس کورس میں ہم بات چیت کی مشق،اردو پڑھنا،اردو لکھنا،اردو بولنا سیکھیں گے
ہم بہت ساری دلچسپ سرگرمیوں مثلا وڈیوز،رول پلے،کہانیوں اور تصویروں کی وضاحت سے اردو کو سیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے
Please be sure to give me 12 hours' notice if you need to cancel or change lesson times or dates
اگر آپ اپنے سبق کے اوقات یا تاریخوں کو بدلنا یا منسوخ کرنا چاہتے ہیں تو مجھے 12 گھنٹے کا نوٹس ضرور دیں
شکریہ