ميں ايک خوش مزاج اور شائستہ استاد ہوں- ميں بہت سارے لوگوں کو اردو پڑھا چکى ہوں- ميرے زيادہ تر شاگرد اردو سے بالکل واقف نہيں تھے- اگر آپ کو اردو سيکھنى ہے تو مجھ سے رابطہ کريں
وہ لوگ جو اردو کو شوق ميں سيکھنا چاہتے ہيں- يا پھر کسى ضرورت کے تہت، مجھ سے رابطہ کر سکتے ہيں
ميں اردو کو بہت آسان کر کے سکھا سکتى ہوں
ميں بہت شائستہ اور اچھى استاد ہوں
اگر آپ کلاس کينسل کرنا چاہتے ہيں تو پہلے مجھے اطلاع کريں- ہم اردو کو شروع سے لے کے چليں گے- آپ کى آسائش کے حساب سے چليں گے